16 نومبر 2019 - 09:14
عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر طلاب کے سرپر عمامہ رکھنے کی تقریب

قم میں مراجع معظم آیت اللہ صافی ، آیت اللہ نوری ہمدانی اور آیت اللہ علوی نے عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر بعض طلاب کو معمم کیا۔